🎵
Raat Ki Rani by Arooj Aftab album cover

Raat Ki Rani

by Arooj Aftab

Lyrics
رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی

رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی
چمکتی نگاہوں کا ہوا کافی سامنا
بہل جاؤں اسی میں اتنا ہے کافی

رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی...

رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی
چمکتی نگاہوں کا ہوا کافی سامنا
بہل جاؤں اسی میں، اتنا ہے کافی

رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی...

رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی
چمکتی نگاہوں کا ہوا کافی سامنا
بہل جاؤں اسی میں، اتنا ہے کافی

رات کی رانی آتے ہی چھا گئی
پتہ تھا یہ ہو گا لیکن پھر بھی...