🎵
Yeh Meri Zindagi by Mustafa Zahid album cover

Yeh Meri Zindagi

by Mustafa Zahid

Lyrics
یہ میری زندگی ہے
یہ جو بے بسی ہے

یہ میری زندگی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
آج بھی سہہ رہا ہوں
پھر بھی کہہ رہا ہوں
کہنے کو مر چکا ہوں
پھر بھی جی رہا ہوں
یہ میری زندگی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
میری نہیں نہ میرے لیے

سپنوں کا تھا سفر
اپنا نہ ہمسفر
کیا ہے یہ راہ گزر
کچھ بھی نہ خبر
کیا کہا کیا سنا
کچھ بھی نہ رہا
یہ میرا راستہ
تو نے ہے اب چنا
یہ جو تیری خوشی ہے
میری نہیں نہ میرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
آج بھی سہہ رہا ہوں
پھر بھی کہہ رہا ہوں
کہنے کو مر چکا ہوں
پھر بھی جی رہا ہوں
یہ میری زندگی ہے
تیری نہیں نہ تیرے لیے
یہ جو بے بسی ہے
(یہ میری زندگی ہے)
(یہ جو بے بسی ہے)